
BBC News Urdu
February 4, 2025 at 02:58 AM
لاپتہ ہونے والے ایک انڈین شہری کی اہلیہ کا دعویٰ ہے کہ ’جب آخری مرتبہ بات ہوئی تو اُس وقت ایسا لگا کہ وہ کسی بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں تھے۔ انھوں نے کہا کہ وہ جلد ہی فون کریں گے لیکن پھر اُن کے بعد کوئی کال نہیں آئی، بعد میں نمبر بند ہو گیا۔‘
https://www.bbc.com/urdu/articles/czrl01kjje4o?at_campaign=ws_whatsapp
😢
😂
😮
❤️
👍
🙏
66