BBC News Urdu

BBC News Urdu

399.2K subscribers

Verified Channel
BBC News Urdu
BBC News Urdu
February 4, 2025 at 08:40 AM
پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ملنے والے سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی شرائط کے تحت زرعی آمدن پر ٹیکس کا نفاذ کر دیا ہے۔ زرعی آمدن پر کس شرح سے ٹیکس اور ’سُپر ٹیکس‘ عائد کیا گیا ہے اور اس پر تنقید کیوں کی جا رہی ہے؟ https://www.bbc.com/urdu/articles/c9vm013ww2ro?at_campaign=ws_whatsapp
😢 ❤️ 😂 🙏 👍 😮 110

Comments