BBC News Urdu
February 5, 2025 at 04:13 AM
عمدہ گھوڑوں کے شوقین اور دنیا کے شاہی خاندانوں سے خصوصی ذاتی تعلق رکھنے والے کریم آغا خان کو 20 سال کی عمر میں اسماعیلی فرقے کا 49واں امام بنا دیا گیا تھا۔ شہزادہ کریم آغا خان کون تھے اور انھوں نے کیا فلاحی خدمات سرانجام دیں؟
https://www.bbc.com/urdu/articles/cn7g8x5j358o?at_campaign=ws_whatsapp
😢
😂
❤️
👍
🙏
114