
BBC News Urdu
February 6, 2025 at 03:33 AM
بحیرہ روم کے نیلے ساحل پر واقع غزہ کی پٹی کو ’ڈونلڈ ٹرمپ دی بلڈر اینڈ ڈویلپر‘ کی آنکھ سے دیکھیے۔ اگر یہاں ٹھنسے ہوئے لگ بھگ 23 لاکھ فلسطینی کسی بھی طریقے سے یہاں سے رخصت کر دیے جائیں تو سوچیے دنیا کا سب سے بڑا بحریہ ٹاؤن وجود میں آ سکتا ہے۔۔۔ وسعت اللہ خان کی تحریر
https://www.bbc.com/urdu/articles/czrle0el0vpo?at_campaign=ws_whatsapp
😢
😂
❤️
👍
🙏
😮
101