NADEEM MALIK

NADEEM MALIK

170.5K subscribers

Verified Channel
NADEEM MALIK
NADEEM MALIK
February 11, 2025 at 10:50 AM
آئی ایم ایف کے وفد سے چیف جسٹس کی ملاقات سپریم کورٹ نے ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا چیف جسٹس نے آئی ایم ایف وفد کا خیر مقدم کیا، اعلامیہ چیف جسٹس نے وفد پر واضح کیا فنانس ڈویژن کی درخواست پر ملاقات کر رہے ہیں، اعلامیہ چیف جسٹس نے بتایا عدلیہ عموما" ایسے وفود سے ملاقات نہیں کرتی، اعلامیہ چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن اور اصلاحات سے وفد کو آگاہ کیا، اعلامیہ شافیت کیلئے جوڈیشل کمیشن اورپارلیمانی کمیٹی کو یکجا کرنے سے بھی آگاہ کیا گیا، اعلامیہ آئی ایم وفد نے قانونی اور ادارہ جاتی استحکام میں عدلیہ کے کردار کو سراہا، اعلامیہ وفد نے اصلاحات اور احتساب کیلئے کی جانے والی کاوشوں کی تعریف کی، اعلامیہ
😂 ❤️ 😮 🙏 👍 28

Comments