
NADEEM MALIK
170.5K subscribers
Verified ChannelAbout NADEEM MALIK
Nadeem Malik Live is a flagship current affairs 📺 programme of Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبائی کابینہ کے27 ویں اجلاس سے خطاب* پ *ائی پائی عوام کی امانت ہے، اللہ تعالیٰ کےسامنے جوابدہ ہیں،مریم نواز* *زیروٹیکس بجٹ ہے اورسب سے بڑا ترقیاتی بجٹ بھی دے رہے ہیں،مریم نواز* *سب سے بڑا ترقیاتی فنڈ ہونےکے باوجود کوئی مالیاتی سکینڈل سامنے نہیں آیا،مریم نواز* *میسر وسائل سے عوام کی خدمت کررہے ہیں،وزیراعلی پنجاب* *اس سال گزشتہ برس سے بھی زیادہ محنت کریں گے، مریم نواز* *700 سڑکیں بن رہی ہیں،12 ہزار کلو میٹر تعمیر و توسیع ایک بہت بڑا ریکارڈ ہے، مریم نواز* *عیدالاضحیٰ پر صوبےبھر میں صفائی کا ریکارڈ قائم کیا، مریم نواز* *ٹیکس بڑھانا آسان ہے لیکن بڑھانے کی بجائے ٹیکس نیٹ پر توجہ دیں گے، مریم نواز*


پیٹرول 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا نئی قیمتوں کو اطلاق اگلے 15 روز کیلئے ہوگا، وزارت خزانہ


وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بجٹ دستاویز پر دستخط کر دئیے


*خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسزکی 2مختلف کارروائیاں،آئی ایس پی آر* *کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ5خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر*

اِنَّ اللّٰهَ يُدٰفِعُ عَنِ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡٓا ؕ Indeed, Allāh defends those who have believed

*مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستیں،سماعت کل تک ملتوی* *سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی کل بھی دلائل جاری رکھیں گے*


جو نمونے ہیں اب کریں احتجاج ان کو کیا چیز روک رہی ہے، یہ 10 بار بھی پیدا ہو کر آئیں تب بھی احتجاج کی صلاحیت نہیں رکھتے، اس لیے یہ نمونے ہیں، شیر افضل مروت

*اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا* *بنیادی شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ* *مئی میں مہنگائی کی شرح3.5فیصد بڑھی،اسٹیٹ بینک* *اقتصادی نمو بتدریج بڑھ رہی ہے، اسٹیٹ بینک اعلامیہ* *حکومت اگلے سال کیلئے 4.2 فیصد جیسی بلند نمو ہدف بنارہی ہے،اسٹیٹ بینک* *اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ بڑی حد تک متوازن رہا،اسٹیٹ بینک اعلامیہ*


*ایران پرحملہ ہواتوپاکستان کاردعمل کیاہوگا؟خالدچشتی نےبڑی خبردیدی* https://youtu.be/WltS6Fn6cMQ?si=DS_jFp0L59IQGot9