NADEEM MALIK

NADEEM MALIK

170.5K subscribers

Verified Channel
NADEEM MALIK
NADEEM MALIK
February 12, 2025 at 11:52 AM
ابھی تک شیر افضل مروت کو نکالنے کے لئے ہدایت نہیں ملی ، میں بانی چیئرمین کی جونہی ہدایات ملتی ہے ان پر فوری عمل کرتا ہوں اس میں کوئی دو رائے نہیں میں ابھی پارلیمنٹ میں ہوں، یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے اس کو ہم ڈیل کریں گے اس کا بھی کوئی طریقہ کار ہے، بیرسٹر گوہر
👍 ❤️ 😂 32

Comments