Sindh Government
January 21, 2025 at 06:28 AM
کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 21 جنوری 2025ء
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا رسالہ پولیس اسٹیشن کا سرپرائیز دورہ
وزیر داخلا ضیاء الحسن لنجار بھی وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ ہیں، ترجمان
میں شہر کراچی کے تھانوں کا دورہ کرتا رہوں گا، وزیراعلیٰ سندھ
پولیس عوام کی مدد کرے، جان و مال کی حفاظت یقینی بنائے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے رسالہ تھانے کی حدود میں زیر تعمیر وومین پولیس اسٹیشن کا معائنہ کیا
کافی ٹائم سے کام جاری ہے تو مکمل کیوں نہیں ہو رہا؟، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے وومین پولیس اسٹیشن کی تعمیر میں تاخیر پر وزیر داخلہ سے رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ نے رسالہ ماڈل پولیس اسٹیشن کی نئی عمارت کا معائنہ کیا
رسالہ ماڈل پولیس اسٹیشن کی عمارت میں لیڈیز ڈیسک کا بھی وزیراعلیٰ سندھ نے معائنہ کیا
وزیراعلیٰ سندھ نے فسیلیٹیشن ڈیسک پر معلومات لی
جو بھی شکایت آتی ہے اس کو کمپیوٹرائیڈ کیا جاتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمپلین رجسٹر کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ سندھ نے لیڈیز ڈیسک پر ایک لیڈی کانسٹیبل کا ڈیوٹی پر ہونے پر اظہار برہمی
لیڈیز ڈیسک پر کوئی تجربہ کار لیڈی پولیس کو رکھنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ نے رسالہ ماڈل پولیس اسٹیشن کی نفری کی معلومات کیں
رسالہ ماڈل پولیس اسٹیشن پر 100 سے زائد نفری ہونی چاہئے لیکن 65 نفری مقرر ہے
رسالہ تھانے کا ریکارڈ چیک کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹ کیا کہ 83 کی نفری ہونی چاہیئے
وزیراعلیٰ سندھ نے ڈے نائٹ شفٹ ہونے کی حساب سے آدھی نفری نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار
وزیراعلیٰ سندھ نے ڈے نائٹ شفٹ کے حساب سے آدھی نفری نہ ہونے پرناراضگی کا اظہار
کل کی حاضری 20 کی بھی نہیں ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی برہمی
وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایس پی سٹی کو تھانوں پر اسٹاف کی ڈیوٹی یقینی بنانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر داخلہ کو رسالہ ماڈل پولیس اسٹیشن کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ نے رسالہ ماڈل پولیس اسٹیشن کا لاک اپ چیک کیا
مجھے کوئی بے گناہ لاک اپ میں بند نظر نہیں آنا چاہیئے، وزیراعلیٰ سندھ
لاک اپ میں 9 افراد بند تھے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے لاک اپ میں بند افراد کی ایف آئی آر رجسٹر میں چیک کیں
وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایچ او کو ان کے دفتر میں سی سی ٹی وی کیمرا لگانے کی ہدایت
ایک ہفتہ ہوا ہے رسالہ ماڈل پولیس اسٹیشن کو پولیس کے ہینڈ اوور کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو ایس ایس پی سٹی عارف کی آگاہی
وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایس پی کو اپنے تھانوں کو بہتر رکھنے کی ہدایت دی
❤️
👍
😂
🙏
😮
25