Sindh Government

Sindh Government

216.0K subscribers

Verified Channel
Sindh Government
Sindh Government
January 26, 2025 at 02:06 PM
سندھ حکومت کلائیمیٹ چینج کے اقدامات پر صرف بات نہیں عمل بھی کر رہی ہے۔ الحمدللہ، سندھ حکومت کی تاریخی کامیابی - جہاں سکھر بیراج کی 352 فٹ چوڑی سب سے بڑی نہر، نارا کینال، کی کنکریٹ لائننگ کا 90% کام صرف 19 دن میں مکمل کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت پائیدار ترقی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے، پانی کے مؤثر انتظام اور آبی راستوں کو مضبوط بنانے کے عمل پر یقین رکھتی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بيرسٽر ارسلان شیخ
❤️ 👍 😂 🙏 😢 😮 115

Comments