
Government Of KP
February 1, 2025 at 07:59 AM
*🚁 خیبرپختونخوا حکومت کا تاریخی فیصلہ!*
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا عوامی خدمت کے لیے بڑا اقدام— سرکاری MI-17 ہیلی کاپٹر کو خیبرپختونخوا حکومت کے منظور شدہ فنڈز سے ایئر ایمبولینس میں تبدیل کیا جا رہا ہے! اب دور دراز علاقوں کے مریضوں کو فوری طبی امداد مل سکے گی۔
#cmkp #kpairambulance #servinghumanity
❤️
👍
😂
🙏
😮
😢
218