Government Of KP WhatsApp Channel

Government Of KP

189.7K subscribers

Verified Channel

About Government Of KP

Official WhatsApp Channel of Government of Khyber Pakhtunkhwa. https://www.facebook.com/GovernmentKP

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Government Of KP
Government Of KP
5/17/2025, 4:18:45 PM

*مستحق یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کا ایک اور مثالی قدم!* وزیر سماجی بہبود سید قاسم علی شاہ کی موجودگی میں محکمہ زکواة و عشر خیبرپختونخوا اور HBL Konnect کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، جس کا مقصد "روشن مستقبل" اور "سہارا کارڈ" کے ذریعے مالی امداد کی شفاف اور باعزت فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ اس منصوبے کے تحت خیبرپختونخوا کے مستحق یتیم بچوں اور بیواؤں کو ماہانہ 10,000 روپے مالی امداد فراہم کی جائے گی، جو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے براہ راست HBL Konnect سے منتقل ہوگی — بغیر کسی سفارش، بغیر کسی پریشانی! ایک باوقار اور خودمختار زندگی کی جانب روشن قدم! #KPGovt #DigitalWelfare #روشن_مستقبل #سہارا_کارڈ

Post image
👍 ❤️ 😂 🙏 😢 😮 203
Image
Government Of KP
Government Of KP
5/16/2025, 4:52:18 PM
👍 ❤️ 😂 🙏 😮 😢 49
Video
Government Of KP
Government Of KP
5/18/2025, 4:17:58 PM

*حکومت خیبرپختونخوا کے فلیگ شپ منصوبے "1,30,000 گھروں کی سولرائزیشن" سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈے کی وضاحت* یہ عوام الناس کے علم میں لایا جاتا ہے کہ حالیہ دنوں میں حکومت خیبرپختونخوا کے فلیگ شپ منصوبے — "1,30,000 گھروں کی سولرائزیشن" — کے حوالے سے بعض اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا میں بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔ اس پروپیگنڈے میں منصوبے سے متعلق مبینہ بے ضابطگیوں اور مالی بدعنوانی کا غلط تاثر پھیلایا جا رہا ہے۔ *درج ذیل نکات کی صورت میں اصل حقائق واضح کیے جا رہے ہیں:* 1. تاحال اس منصوبے کے تحت کوئی مالی ادائیگی نہیں کی گئی ہے۔ 2. کسی بھی ٹھیکیدار کو کوئی ٹینڈر الاٹ نہیں کیا گیا ہے۔ 3. منصوبے کے تخمینی نرخ مکمل طور پر MRS (مارکیٹ ریٹ سسٹم) 2024 کی پہلی ششماہی اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کی منظور شدہ مارکیٹ ریٹ انیلیسس کے مطابق تیار کیے گئے ہیں۔ 4. منصوبے کے لیے پیشگی خریداری کا عمل KPPRA ایکٹ کی شق 22 کے تحت شروع کیا گیا ہے، جو فنڈز کی دستیابی سے مشروط منظوری کی اجازت دیتا ہے۔ 5. بینک آف خیبر (BoK) اور PEDO کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط ہو چکے ہیں تاکہ منصوبے کی بروقت تکمیل ممکن بنائی جا سکے۔ علاوہ ازیں، صوبائی حکومت نے گرمیوں کے موسم میں عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے اپنے عزم کے تحت محکمہ متعلقہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ PDWP کی منظوری کے ساتھ ساتھ پیشگی خریداری کا عمل بھی تیز کرے، تاکہ عوام کو جلد از جلد شمسی توانائی کی سہولت میسر آ سکے۔ لہٰذا، منصوبے سے متعلق تمام تر منفی پروپیگنڈا نہ صرف بے بنیاد اور گمراہ کن ہے بلکہ عوام کو حقائق سے ہٹانے کی ایک مذموم کوشش ہے۔

👍 😂 🙏 ❤️ 😮 😢 65
Government Of KP
Government Of KP
5/18/2025, 12:10:40 PM

Office space available for lease in KPEZDMC's Head Office located in Phase 7 Hayatabad. Submit your bid to KPEZDMC by June 3, 2025. #KPEZDMC #Peshawar

Post image
👍 ❤️ 😂 20
Image
Government Of KP
Government Of KP
5/15/2025, 4:29:19 PM

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا اہم اقدام۔ صوبے بھر کے تمام سرکاری محکموں اور سرکاری اراضی پر مقامی پھل دار پودے لگائیں، وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے مراسلہ جاری

❤️ 👍 😂 🙏 😢 😮 186
Video
Government Of KP
Government Of KP
5/18/2025, 12:34:09 PM

عمران خان کی عوام دوست اصلاحات کے مطابق خیبرپختونخوا کا پہلا جگر ٹرانسپلانٹ صحت کارڈ پر ہوگیا۔ جنس: خاتون ضلع: ہری پور مریضہ کی عمر: 37 سال تشخیص: 6/7 ماہ پہلے ہوئی جبکہ جگر ٹرانسپلانٹ قائد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد میں کروایا گیا۔ علاج پر کل لاگت: 62 لاکھ روپے (ٹرانسپلانٹ کے بعد ایک سال کی ادویات شامل ہیں)۔

Post image
❤️ 👍 😂 🙏 😮 😢 229
Image
Government Of KP
Government Of KP
5/18/2025, 5:03:41 PM

*پشاور اور ملحقہ اضلاع میں تیز آندھی اور طوفان سے ہونے والی جانی و مالی نقصانات۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا اظہار افسوس۔* وزیر اعلی کا پشاور میں دیوار گرنے سے ایک بچے کے جان بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار۔ وزیر اعلی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔ وزیر اعلی کا زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔ متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو زخمیوں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔ متاثرہ خاندانوں کو فوری ریلیف کی فراہمی کے لئے ضروری اقدامات کی ہدایت۔ صوبائی حکومت متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور ان کی ہر ممکن معاونت کرے گی، علی امین گنڈاپور

😢 👍 ❤️ 😂 🙏 😮 121
Government Of KP
Government Of KP
5/18/2025, 4:52:43 PM

*ریسکیو1122 / آندھی و طوفان اپڈیٹس:* ریسکیو1122 پشاور، نوشہرہ اور چارسدہ میں آندھی اور طوفان سے ابتک 1 بچہ جانبحق جبکہ 11 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، بلال احمد فیضی ترجمان ریسکیو1122 نے تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو1122 پشاور کو آندھی اور طوفان کے باعث اب تک افغان کالونی، اسد انور کالونی، رانو گھڑی میں چھت و دیوار گرنے اور سول کوارٹر، بیگم شہاب الدین گرلز سکول تحصیل، گھنٹہ گھر کے قریب درخت گرنے کی اطلاعات موصول ہوئیں، رانو گھڑی میں خانہ بدوش 6 سالہ بچے پر دیوار گر گئی جس سے وہ موقع پر جابحق ہوا جبکہ مختلف واقعات میں 5 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ گرے ہوئے درختوں کو ہٹانے کے لیے ریسکیو1122 ڈیزاسٹر ٹیمیں مصروف ہیں، ضلع چارسدہ میں چھت گرنے سے 10 سالہ بچہ زخمی ہے جبکہ نوشہرہ میں 2 مقامات پر دیوار گرنے سے 3 افراد جبکہ موٹر سائیکل سواروں پر درخت گرنے سے 2 زخمی ہوئے ہیں، کسی بھی ایمرجنسی کے لیے ریسکیو1122 کے ٹال فری نمبر 1122 پر کال کرکے خدمات سے استفادہ حاصل کریں۔

😢 👍 ❤️ 🙏 😂 😮 65
Government Of KP
Government Of KP
5/16/2025, 4:52:08 PM

خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں میں ممکنہ گلاف کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں — اپنی حفاظت یقینی بنائیں۔ #PDMAKP

👍 ❤️ 😂 😢 😮 25
Government Of KP
Government Of KP
5/15/2025, 4:28:27 PM

Step Into Serenity - Invest in the Scenic Splendor of Khyber Pakhtunkhwa! Join us in creating a top-tier tourist destination in the pristine region of Mansehra-Kaghan Ecotourism Cluster. Be part of a sustainable tourism initiative that celebrates the rich cultural heritage and natural beauty of Khyber Pakhtunkhwa. Submission Deadline: 30th June 2025 Investment Opportunities: Accommodation, Cable Car, Meeting & Convention Facilities, Local Skills Development Centers, and More! Location: Ganol Valley, District Mansehra, Khyber Pakhtunkhwa Contact: [email protected] / +92-91-9211780 Embrace nature. Empower communities. Enhance tourism. #KhyberPakhtunkhwa #InvestInTourism #SustainableDevelopment #Ecotourism #TourismOpportunities #Mansehra #Kaghan #ExplorePakistan #Kptourism #TourismInvestment

Post image
❤️ 👍 😂 🙏 20
Image
Link copied to clipboard!