Government Of KP

Government Of KP

189.7K subscribers

Verified Channel
Government Of KP
Government Of KP
February 1, 2025 at 02:40 PM
اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا / وراثتی اراضی میں جعلی انتقالات / ریونیو سٹاف کے خلاف ایف آئی آر درج اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کو رزڑ ضلع صوابی میں وراثتی اراضی میں جعلی انتقالات کے حوالے سے شکایات اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے انکوائری شروع کی جس میں وراثتی اراضی میں ریونیو سٹاف کی ملی بھگت سے جعلی انتقالات ثابت مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بعد ایف آئی آر نمبر دو زیردفعہ 419,420، 468, 471/5(2)PC ایکٹ صوابی میں درج خالد عثمان پٹواری ، سابق گردآور سرکل حامد حسین اور تبدیلی کے گواہ شہزاد کو گرفتار کرلیا گیا۔
❤️ 👍 😂 🙏 😢 😮 110

Comments