Sindh Government

Sindh Government

216.0K subscribers

Verified Channel
Sindh Government
Sindh Government
February 4, 2025 at 02:18 PM
کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں سندھ اسمبلی میں اتفاق راۓ سے قرارداد منظور، وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا ہے کہ جاگرافیائی حقیقت کے تحت کشمیر پاکستان کا حصہ ہے۔ بھارت کی طرف سے سالوں سے کشمیریوں کے ساتھ دھوکہ دہی کا سلسلہ جاری ہے جسے اب ختم ہونا چاہیے اور دنیا کشمیریوں کا حق تسلیم کرے۔ صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ
👍 😂 ❤️ 🙏 😮 33

Comments