
Sindh Government
February 5, 2025 at 06:19 AM
کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 5 جنوری 2025ء
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام
کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعلیٰ سندھ
ہم کشمیریوں پر سالوں سے جاری بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے میں کردار ادا کرے، وزیراعلیٰ سندھ
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، ہم ہر فورم پر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
کشمیر کا مقدمہ ہر سطح پر اٹھائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
حکومت سندھ کشمیری عوام کی حمایت میں ہر ممکن اقدام کرے گی، سید مراد علی شاہ
سندھ بھر میں کشمیر کے حق میں تقریبات اور ریلیوں کا انعقادکیا گیا ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
کشمیریوں کی لازوال جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
😂
❤️
👍
🙏
😮
29