Sindh Government

Sindh Government

216.1K subscribers

Verified Channel
Sindh Government
Sindh Government
February 7, 2025 at 09:56 AM
جامشورو : 7 فروری۔ سندھ حکومت کے محکمہ کھیل کی جانب سے سہ روزہ سندھو دریاہ گیمز 2025 کا انعقاد صوبائی وَزیرکھیل سرادر محمد بخش مہرنےدریائےسندھ المنظر پر سندھو دریاہ گیمز 2025 کا افتتاح کردیا تقریب میں سیکریٹری اسپورٽس عبدالعلیم لاشاری، ڈویژنل کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن، ڈی جی ایگریکلچر منیر جمانی، سمیت دیگر مہمانوں کی خصوصی شرکت، سندھو دریاہ گیمز 2025 جامشورو کا مقصد ضلع بہر کے نوجوانوں کو کھیلوں کی معیاری سرگرمیاں فراہم کرنا ہے. وزیر کھیل سندھ گیمز میں کشتی رانی، ملاکھڑا، والی بال، کبڈی، رسہ کشی، سوکر، ہارس رائڈنگ اور تھرو بال جیسے کھیل شامل ہیں. سردار محمد بخش مہر
❤️ 👍 😂 🙏 38

Comments