Sindh Government

Sindh Government

216.0K subscribers

Verified Channel
Sindh Government
Sindh Government
February 8, 2025 at 08:11 AM
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے تھر ڈزرٹ ٹرین سفاری کا آغاز پہلی ٹرین کینٹ اسٹیشن سے تھرپارکر کیلئے روانہ، صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے ٹرین کا افتتاح کیا صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ خود بھی ٹرین میں سوار ہوکر روانہ ہوئے۔ ٹرائل ٹرین میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ٹرین حیدرآباد میرپورخاص چھور سے پرچی جی ویری پہنچے گی۔ ٹرین کے شرکاء مختلف اسٹیشنز پر سیاحتی و ثقافتی ورثوں سے لطف انداز ہونگے۔ ٹرین کے شرکاء تھرپارکر کی خوبصورت صحراء اور بارڈر کے نزدیک بھی سیر کریں گے۔ پہلی تھر ڈزرٹ سفاری ٹرین کے شرکاء آج رات پرچی جی ویری ریزارٹ پر قیام کریں گے۔
❤️ 👍 😂 🙏 😮 😢 88

Comments