Government Of KP

Government Of KP

189.7K subscribers

Verified Channel
Government Of KP
Government Of KP
February 10, 2025 at 10:24 AM
*مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا بیان* وفاقی حکومت کی ناقص بجلی گیس پالیسی سے ملک میں بڑی صنعتوں کا نظام درہم برہم ہوچکا ہے مزمل اسلم اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے خیبر پختونخوا مستقبل میں صنعتوں کو رعایتی نرخ میں بجلی مہیا کرے گا مشیر خزانہ خیبرپختونخوا خیبرپختونخوا حکومت گیس نئی پالیسی کے تحت گیس بھی مہیا کرنے کی پوزیشن میں ہے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا جو صنعتیں 8 سے 9 سینٹس میں بجلی کے حصول کے لئے خواہش مند ہیں خیبرپختونخوا عملی جامہ پہنانے گا مزمل اسلم ملکی ٹکسٹائل صنعت سمیت دیگر کی خیبرپختونخوا میں حالیہ صنعت سازی میں دلچسپی وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی حکومت پر اعتماد ہے مزمل اسلم جو کاروبار خدمات کے شعبے سے منسلک ہیں انہیں بھی خیبرپختونخوا میں خوش آمدید کہتے ہیں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا اگلے بجٹ سے پہلے اپنی کاروباری تجاویز شئیر کریں ہر طرح کے سہولیات دینے کو تیار ہیں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا ہمارا مقصد خیبر پختونخوا اور پاکستان کی معیشت کو پیروں پر کھڑا کرنا ہے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
❤️ 👍 😂 😮 😢 🙏 91

Comments