
Government Of KP
February 11, 2025 at 06:24 PM
*عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر پہلی بار سرکاری سطح پر اجتماعی شادیوں کا آغاز*
خیبر پختونخوا میں اجتماعی شادیوں کے پہلے مرحلے کا آغاز ضلع پشاور سے کیا جا رہا ہے، جہاں 30 مستحق، نادار اور یتیم جوڑوں کی شادی منعقد کی جائے گی۔ ان شادیوں کے تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی، جبکہ ہر جوڑے کو مالی معاونت کے طور پر 2 لاکھ روپے کا چیک بھی دیا جائے گا۔
صوبائی وزیر برائے زکوٰۃ، عُشر و سماجی بہبود، سید قاسم علی شاہ کا محکمہ زکوٰۃ و عُشر کے زیرِ اہتمام منعقدہ اس خصوصی تقریب کے حوالے سے ویڈیو پیغام۔
#welfarestatekp
#kpcollectivemarriages
#zakatkp
❤️
👍
😂
😮
🙏
😢
241