Government Of KP
February 13, 2025 at 06:52 PM
شہاب علی شاہ نئے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تعینات!
حکومت پاکستان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے, اس سے قبل وہ بلو چستان میں اپنے خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
❤️
👍
😂
😮
😢
103