Asia Urdu News ®️©️
Asia Urdu News ®️©️
February 15, 2025 at 03:38 AM
مظفرگڑھ: ضلع بھر میں زیادتی کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن مظفرگڑھ: 06 خواتین پر 06 مختلف تھانوں میں جھوٹے مقدمات درج کرانے پر مقدمات درج کیئے گئے ہیں۔ ترجمان پولیس مظفرگڑھ: 2 مقدمات سٹی 2 مقدمات سول لائن اور 2 مقدمات تھانہ جتوئی میں درج کیے گئے ہیں۔ ترجمان پولیس مظفرگڑھ: ڈی پی او رضوان احمد خان کی ہدائت پر جھوٹے مقدمات کا اندراج کروانے والوں کی حوصلہ شکنی کی جا رہی ہے۔
👍 5

Comments