Government Of KP

Government Of KP

189.7K subscribers

Verified Channel
Government Of KP
Government Of KP
February 16, 2025 at 11:31 AM
معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان کا محکمہ جنگلات و جنگلی حیات میں عوام کی شکایات کے بروقت ازالے کے لیے ایک شکایت سیل قائم کرنے کا اعلان ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں پشاور سے تربیت یافتہ عملہ تعینات کیا جائے گا تاکہ مقامی سطح پر ہی جنگلات کے مالکان کے مسائل کو حل کیا جا سکے۔ شجرکاری، حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے میں محکمہ جنگلات کا کردار نہایت اہم ہے، معاون خصوصی پیر مصور خان #plantationdrive
👍 ❤️ 😂 😢 😮 42

Comments