
Asia Urdu News ®️©️
February 15, 2025 at 09:04 AM
فیصل آباد۔ سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے فرائض میں غفلت پر محرر تھانہ ڈجکوٹ کو معطل کردیا
فیصل آباد۔ سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے تھانہ ڈجکوٹ کا وزٹ کیا۔
فیصل آباد۔ تھانہ کی صفائی ، ریکارڈ اور فرنٹ ڈیسک کی انسپکشن کی۔
فیصل آباد۔ تھانہ کی حوالات میں موجود قیدیوں سے ملاقات کی اور ان کے جرائم کے متعلق دریافت کیا۔
فیصل آباد۔ سی پی او فیصل آباد نے محرر تھانہ ڈجکوٹ کو فرائض میں غفلت برتنے پر فوری معطل کرکے کلوز ٹو لائن کر دیا۔
فیصل آباد۔ فرائض میں غفلت اور لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جاۓ گی۔ سی پی او صاحبزادہ بلال عمر
👍
❤️
😂
7