Asia Urdu News ®️©️
Asia Urdu News ®️©️
February 15, 2025 at 10:21 AM
*کراچی؛ عزیز آباد میں 4 منزلہ گھر میں گیزر دھماکا، علاقہ مکین خوفزدہ، خواتین سمیت 4 افراد زخمی؛ ویڈیو دیکھیں* کراچی: 4 منزلہ گھر میں گیزر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں خواتین سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عزیز آباد کے علاقے بلاک 2 الفلاح مسجد کے قریب گھر میں دھماکا ہوا۔ گیزر پھٹنے سے گھر کی دیواریں زمیں بوس ہو گئیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو اداروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کی۔
😢 1

Comments