Asia Urdu News ®️©️
Asia Urdu News ®️©️
February 15, 2025 at 10:22 AM
*جانبازوں نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔* *عرب میڈیا کے مطابق جانبازوں نے اسرائیلی یرغمالیوں کو خان یونس میں منعقد کی گئی باقاعدہ تقریب میں ریڈ کراس کے حوالے کیا، ریڈ کراس کی اہلکار نے یرغمالیوں کی رہائی کی دستاویزات پر دستخط بھی کیے۔* *غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 369 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔*
❤️ 1

Comments