Asia Urdu News ®️©️
Asia Urdu News ®️©️
February 15, 2025 at 10:27 AM
*سرگودھا صحافی غیر محفوظ* سرگودھا: ڈنڈا سوٹا بردار گینگ کا مقامی صحافی مہر ساجد شاکر پر بدترین تشدد سرگودھا: صحافی مہر ساجد شاکر اپنے بچوں کو اسکول چھوڑ کر گھر جا رہا تھا سرگودھا: گھات لگائے درجنوں افراد نے صحافی کو گھیر لیا، اور سبز پائپوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا سرگودھا: مقامی صحافی پر بدترین تشدد کیا گیا، ویڈیو ایشیاء اردو نے حاصل کرلی سرگودھا: ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے، صحافی پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے سرگودھا: ماسک پہنے درجنوں افراد، ڈنڈوں سوٹوں کا استعمال کرتے رہے سرگودھا: گھات لگائے درجنوں ملزمان ملزمان کی شناخت کی جائے، صحافی ساجد شاکر سرگودھا: بچوں کو اسکول چھوڑ کر آرہا تھا راستے میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، مقامی صحافی سرگودھا: کم سن بچہ ساتھ تھا کرائے کے غنڈوں کو رحم نہ آیا، مقامی صحافی
😢 😂 ❤️ 👍 13

Comments