Asia Urdu News ®️©️
Asia Urdu News ®️©️
February 15, 2025 at 10:28 AM
*یہ تو معجزہ ہے کہ شعیب شاہین کی ہڈی نہیں ٹوٹی، خاتون* *شعیب شاہین جیل انتظامیہ کے ساتھ گفتگو کررہے تھے کہ اچانک فواد چوہدری آیا اور آکر شعیب شاہین پر حملہ آور ہوگیا،* *تھپڑ مارا اور زور سے انھیں نیچے گرایا۔* *یہ تو معجزہ ہے کہ شعیب شاہین کی ہڈی نہیں ٹوٹی، عینی شاہد خاتون*
😂 3

Comments