
Asia Urdu News ®️©️
February 15, 2025 at 10:37 AM
*انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں بہترین کارکردگی پر نقد انعام اورتعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی پروقار تقریب کاانعقاد*
*ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے اچھی کارکردگی پر پولیس افسران و ملازمان میں نقد انعام اورتعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے*
اچھی کارکردگی پر ڈی ایس پی انویسٹی گیشن شادباغ رضا رؤف بخاری کو ایپریسیشن لیٹر جاری کیا گیا
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شادباغ اور ان کی پولیس ٹیم کو نقد انعام اورتعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے،
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شادباغ محمدصدیق، سب انسپکٹر محمد امین،اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد نعیم کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے،
کانسٹیبل محسن علی،محمد فیصل، محمد ذیشان اورمحمد قدیر کو بھی نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے،
*انچارج انویسٹی تھانہ شادباغ اور ٹیم کو مقدمہ 256/25 کےملزمان گرفتار کرنے پر نقد انعام اورتعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے*
*محنت اور دلجمعی سے کام کرنے والے افسران و ملازمان ، قابلِ ستائش ہیں ،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن*
*قابل اور محنتی پولیس افسران و ملازمان محکمہ پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں، سید ذیشان رضا*