Asia Urdu News ®️©️
Asia Urdu News ®️©️
February 15, 2025 at 10:38 AM
لاہور پولیس محکمانہ احتساب کا عمل تیز تر، اردل روم میں 5 اہلکاروں کو سزائیں اختیارات سے تجاوز، دیگر شکایات پر معطل اہلکاروں کو انکوائری کے بعد سزائیں دی گئیں 3 اہلکاروں کے شوکاز نوٹسز کی دوبارہ انکوائری کی جائے، ڈی آئی جی آپریشنز کا حکم قصور وار ثابت ہونے پر سروس و تنخواہ ضبطگی و دیگر سزائیں دی گئیں، ڈی آئی جی آپریشنز بہترین فورس کی تشکیل کیلئے محکمانہ احتساب کلیدی کردار ادا کرتا ہے، فیصل کامران فرائض کی درست ادائیگی سے ہی سروس ڈیلیوری کا کا معیار بہتر ہو گا. ڈی آئی جی آپریشنز دس ماہ میں 320 افسران و اہلکاروں کو فرائض ادائیگی میں غفلت پر سزائیں ہو چکی. فیصل کامران اختیارات سے تجاوز کرنے والے عوام اور پولیس فورس دونوں کے دشمن ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز کرپشن،اختیارات سے تجاوز کرنے والے کڑے احتساب کے لیے تیار رہیں، فیصل کامران چند کالی بھیڑوں کو پورے محکمہ کی بدنامی کا سبب نہیں بنے دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز مکمل ایمانداری سے فرض ادا کرنے والوں کی ستائش ہو گی، فیصل کامران
❤️ 😂 2

Comments