
•||•💚(اھـــدنــاالــصـراط الـمــســتـقــیـم)🕋🤲
February 10, 2025 at 02:23 PM
🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼
🕌 *Esha Salah Reminder*
زندگی میں آپ جن رشتوں سے محبت کرتے ہیں انہیں ہمیشہ نیکی کا درس دیں؛
کیونکہ سچی محبت وہی ہے جس میں اس انسان کی آخرت سنوار دی جائے..
🕋 *اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز عشاء ادا کر لیجیے...!!*
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
❤️
👍
🙏
😢
375