
•||•💚(اھـــدنــاالــصـراط الـمــســتـقــیـم)🕋🤲
101.5K subscribers
About •||•💚(اھـــدنــاالــصـراط الـمــســتـقــیـم)🕋🤲
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ دینی ساتھیو!!! ان شاء اللّٰہ روزانہ تلاوتِ قرآن مجید ، اتھنٹک حدیثِ مبارکہ مع کیلینڈر ، پیغامِ قرآن مع تفسیر مفتی تقی عثمانی صاحب ، سٹیٹس کیپشنز ، روزانہ ایک پر حکمت سبق آموز نصیحت والا واقعہ ، مولانا طارق جمیل صاحب کے بیانات ، حاصل کرنے کے لیے چینل جوائن کر کے فالو اور شئیر کریں ۔۔۔ کسی کو نیکی کی دعوت دینا صدقہ ہے ۔۔۔۔ سب میں لنک شئیر کرنے کی درخواست ہے آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہوگا ان شاءاللہ تعالیٰ۔۔۔۔ صرف چینل فالو کرنا ضروری نہیں بلکہ ہر آنے والی پوسٹ کو بغور پڑھیں ،سمجھیں اور اپنا جائزہ لیں اپنی زندگی کے ساتھ اس کا موازنہ کریں کہ آیا میرے اندر یہ برائی تو نہیں یا یہ گناہ وغیرہ ۔تو اسے ترک کر دیں اللّٰہ کے لیے ۔۔۔۔اسی طرح حدیثِ مبارکہ والی پوسٹ کو فالو کرتے ہوئے عمل کریں ۔۔۔۔۔ اللّٰہ سے سیدھے راستے پہ چلنے کی توفیق مانگا کریں۔۔۔۔ہدایت ایسے نہیں ملتی بلکہ رجوع کرنا ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔طلبگار بننا ضروری ہے ۔۔۔۔۔اللہ سے دوستی لگانی ضروری ہے جس کی بنیاد اور شروعات پانچ وقت کی نماز سے کریں ۔۔۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaDDeOr5fM5bBB0W7a2Q
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

آج کی حدیثِ مبارکہ مع کیلینڈر 🌷


پیغامِ قرآن 🕋


جنت ناپسندیدہ چیزوں (تکلیفوں) سے گھری ہوئی ہے، اور جہنم نفسانی خواہشات سے گھری ہوئی ہے صحیح مسلم: حدیث نمبر 7130 (کتاب 51، حدیث 2822) صحیح بخاری: حدیث نمبر 6487 (کتاب الرقاق، باب 28)


تلاوتِ قرآن مجید 🕋

تلخ حقیقت 😓 ہماری نو جوان نسل بیکار کی لذتوں کے پیچھے اپنی زندگی کو برباد کر رہی ھے جن کو اپنے دین کی خاطر کُچھ کرنا تھا اپنے الله کی راہ میں اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنا تھا مگر افسوس کہ لوگ عشق معشوقی سے ہی نہیں نکل پا رھے اپنے آپ کو ذہنی مریض بنا رہے ہیں صرف ایک انسان کی خاطر اپنے الله کو چھوڑ کر لوگوں کی محبتوں میں دن رات لٹا رہے ہیں اللّہ اکبر کبیرا 😭 لا حول ولا قوہ الا باللہ العلی العظیم اور سچ کیا ہے ؟ آج کی محبت کیسی ھے ؟؟ حرام ریلیشنز,, جو صرف وقتی لذت دیتے ہیں اور زندگی کو داغ دار کر دیتے ہیں جیسے لکڑی کو کیڑا اندر سے کھاتا کھاتا کھوکھلا کر دیتا ہے اور بظاہر وہ لکڑی ٹھیک نظر آتی ہے اور یہی حال آج کے نوجوان کا ھے,📍 لوٹ آؤ اپنے الله کی طرف اور کہو بھٹک گیا تھآ بیشک وہ بڑا غفور الرحیم ہے اور نہایت بخشنے والا مہربان بھی ♥️✍🏻


نماز میں دل لگانا سیکھو، تاکہ اللہ بھی راضی ہو جائے اور دل کو بھی سکون ملے۔ ❤️

*جو کام تمہارے لیے ہزاروں صدیوں کے برابر ہے، وہ کام اُس کے بس ایک چھوٹے سے "کُن" کی بات ہے۔ ✨🫀*💘💯🕋 https://whatsapp.com/channel/0029VaDDeOr5fM5bBB0W7a2Q

صرف علم کافی نہیں ہوتا – مفتی تقی عثمانی مفتی تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں: "صرف علم کافی نہیں، جب تک اس پر عمل نہ ہو، وہ فائدہ نہیں دیتا۔" آج لوگ بہت کچھ جانتے ہیں، مگر اگر ان کے عمل میں تبدیلی نہیں آتی تو وہ علم بے فائدہ ہے۔ قرآن میں بھی آیا ہے: "تم وہ کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں؟" (الصف: 3) علم کا اصل مقصد یہ ہے کہ انسان کا اخلاق سنورے، عمل بہتر ہو، اور وہ اللہ کے قریب ہو۔ علم بغیر عمل کے ایک بوجھ ہے، اور علم کے ساتھ عمل، روشنی ہے۔

اس آزمائش اور صبر کے ذریعے ہی اللہ تمہیں اُس چیز کے لیے تیار کر رہا ہے جو تم مانگ رہے ہو۔ ❤️

ہر لحاظ سے جائزہ لیں اپنا کہ ہم کس نافرمانی میں مبتلا تو نہیں ۔۔۔؟؟؟ اللّٰہ کے حقوق ادا نہیں کر رہے یا بندوں کے ۔۔۔ ؟؟؟؟🥀
