•||•💚(اھـــدنــاالــصـراط الـمــســتـقــیـم)🕋🤲
February 11, 2025 at 06:52 AM
*🌴اپنے مال اور اپنی اولاد کے لیے بددعا منع!*
*روایت ہے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم لوگ نہ اپنے لیے بد دعا کرو اور نہ اپنی اولاد کے لیے، نہ اپنے خادموں کے لیے اور نہ ہی اپنے اموال کے لیے، کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ گھڑی ایسی ہو جس میں دعا قبول ہوتی ہو اور اللہ تمہاری بد دعا قبول کر لے۔*
`(🍃سنن ابی داؤد : 1532 الشيخ الألباني: صحيح/الشيخ زبير على زئي: صحيح)`
❤️
👍
😢
🙏
😂
😮
532