•||•💚(اھـــدنــاالــصـراط الـمــســتـقــیـم)🕋🤲
•||•💚(اھـــدنــاالــصـراط الـمــســتـقــیـم)🕋🤲
February 11, 2025 at 09:57 AM
*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا وَقَعَتْ لُقْمَةُ أَحَدِكُمْ فَلْيَأْخُذْهَا فَلْيُمِطْ مَا كَانَ بِهَا مِنْ أَذًى وَلْيَأْكُلْهَا وَلَا يَدَعْهَا لِلشَّيْطَانِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جب تم میں سے کسی شخص کا لقمہ گر جائے تو وہ اسے اٹھا لے اور اس پر جو ناپسندیدہ چیز ( تنکا ، مٹی ) لگی ہے اس کو اچھی طرح صاف کر لے اور اسے کھا لے ، اس لقمے کو شیطان کے لیے نہ چھوڑے .... *عنوان* کھانے کا ایک ادب یہ ہے کہ اگر کوئی لقمہ نیچے گر جائے تو اسے اٹھا کر کھا لیا جائے *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:5301 🌙 12 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 11 فروری 2025 بروز منگل
❤️ 👍 😢 🙏 😮 😂 208

Comments