
8171Update.pk
February 1, 2025 at 07:39 AM
*پنجاب سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کے لیے بڑی خبر اگر وہ رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں پنجاب حکومت سے ملنے والے مفت راشن پیکج کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اج ہی اپنی رجسٹریشن کا عمل مکمل کروا لیں*
*کیونکہ رجسٹریشن کا عمل اس وقت پنجاب بھر کے اندر جاری ہے اور 15 فروری رجسٹریشن مکمل کروانے کی اخری تاریخ ہے لہذا ایسے خاندان جنہوں نے ابھی تک اپنی رجسٹریشن مکمل نہیں کروائی وہ نیچے دیے ہوئے لنک کے اندر فراہم کی گئی معلومات پر عمل کرتے ہوئے اپنی رجسٹریشن کا عمل اج یہ مکمل کروا لیں*
https://8171programs.pk/pser-ramadan-relief-package-2025/
❤️
👍
🙏
😢
😂
😮
79