8171Update.pk WhatsApp Channel

8171Update.pk

136.3K subscribers

About 8171Update.pk

یہ چینل اپ لوگوں کو امدادی پروگراموں کی تازہ ترین معلومات فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ 📍احساس پروگرام 📍کفالت پروگرام 📍تعلیمی وظائف پروگرام 📍بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 📍نگہبان پروگرام 📍راشن پروگرام 📍کسان کارڈ 📍صحت کارڈ 📍پنجاب بایک اسکیم 📍ہمت کارڈ 📍روشن گھرانہ پروگرام مزید معلومات کے لیے نیچے دی ہوئی ویب سائٹ وذٹ کریں۔ https://8171update.pk

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

8171Update.pk
8171Update.pk
2/24/2025, 6:33:33 PM

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ڈیٹا انٹری آپریٹر کی شاندارآسامیاں۔تعلیم* *`بی اے۔`*

Post image
👍 ❤️ 🙏 😮 😢 😂 139
Image
8171Update.pk
8171Update.pk
2/24/2025, 5:13:36 AM

*طویل عرصے کا انتظار اخر کار ختم ہوا* *بے نظیر تعلیمی وظائف کی ادائیگیاں کب سے جاری ہونگی مکمل تفصیلات سامنے اگئی* *اب پاکستان بھر میں تمام بچوں کو ایک ساتھ ادائیگیاں جاری کی جائیں گی* *پچھلے 3 6 یا 9 ماہ کی ادائیگیاں اب ایک ساتھ ملیں گی* *جانیے ادائیگیوں کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا اور حاصل کرنے کا طریقہ کار* *مکمل تفصیلات نیچے دیے ہوئے لنکے اندر* https://8171programs.pk/benazir-taleemi-wazaif-pending-payments/

❤️ 👍 🙏 😂 😢 😮 72
8171Update.pk
8171Update.pk
3/1/2025, 8:05:24 AM

*انتظار کی گھڑیاں ختم نگہبان رمضان پیکج کے چیک ملنا شروع* *جانیے 10,000 کا چیک کہاں سے ملے گا* *مزید جانیے چیک کیش کروانے کا مکمل طریقہ کار* *اس کے علاوہ جانیے کیا نگہبان رمضان پیکج والوں کو پرائم منسٹر رمضان پیکج کے 5,000 ملیں گے یا نہیں* *مکمل تفصیلات نیچے دیے ہوئے لنک کے اندر* https://8171programs.pk/nigehban-ramzan-package-10000-payment/

❤️ 👍 🙏 😂 😢 😮 71
8171Update.pk
8171Update.pk
2/25/2025, 6:46:43 AM

*بی ائی ایس پی 8171 ویب پورٹل کے حوالے سے بڑی خبر* گھر بیٹھے *شناختی کارڈ* کے ذریعے *رقم چیک* کرنے کا مکمل طریقہ کار *اب دفتر جانے کی ضرورت نہیں گھر بیٹھے رقم کی معلومات حاصل کریں* *مزید جانیے کفالت پروگرام کی ادائیگیاں کب سے شروع ہو رہی ہیں اور تعلیمی وظائف کے حوالے سے بڑی خبر* تمام *تفصیلات* نیچے دیے ہوئے *لنک کے اندر موجود* https://8171programs.pk/bisp-8171-results-check-by-cnic-feb-2025/

❤️ 👍 🙏 😂 😢 111
8171Update.pk
8171Update.pk
2/23/2025, 8:55:55 AM

*خواتین اور بچوں کے لئے بڑی خوشخبری* *ملک بھر میں ادائیگیوں کا سلسلہ شروع* *اب گھر بیٹھے اپنی رقم کو چیک کریں دفتر جانے کی ضرورت نہیں* *نااہل خواتین کے لئے نئی رجسٹریشن بھی شروع* *جانیے مکمل طریقہ کار نیچے دیے ہوئے لنک کے اندر* https://8171programs.pk/check-bisp-8171-payment-status/

❤️ 👍 🙏 😂 😢 😮 75
8171Update.pk
8171Update.pk
2/26/2025, 5:57:26 AM

*بے نظیر کفالت پروگرام جنوری تا مارچ قسط* *جانیے ادائیگیوں کا باقاعدہ سے اغاز کب ہوگا* *پہلے مرحلے میں کون کون سے اضلاع شامل کیے جانے کے امکانات ہیں* *اس کے علاوہ جانیے ہے کیا بچوں کے تعلیمی وظائف بھی ساتھ ہی ملیں گے* *جانیے مکمل اور مستند معلومات نیچے دیے ہوئے لنک کے اندر* https://8171programs.pk/bisp-8171-payment-schedule-march-2025/

👍 ❤️ 🙏 😢 😂 😮 177
8171Update.pk
8171Update.pk
2/23/2025, 6:59:14 PM

*اسپیشل افراد کے لیے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اسپیشل اقدامات* *وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر سپیشل افرادکیلئے معاون آلات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز* *سپیشل افراد کو آلات کی فراہمی کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع* *خصوصی الہ سماعت ویل چیئر اور دیگر معاون الات مفت حاصل کرنے کا بہترین موقع* *جانیے گھر بیٹھے رجسٹریشن مکمل کروانے کا مکمل طریقہ کر نیچے دیے ہوئے لنک کے اندر* *نوٹ: اگر اپ کے اس پاس کوئی بھی معذور شخص موجود ہے جو رجسٹریشن خود مکمل نہیں کرسکتا تو اپ براہ کرم اس کی مدد کریں اور اس کی رجسٹریشن بذات خود مکمل کریں اوسکی زندگی میں اسانیاں پیدا کی جا سکیں* https://8171programs.pk/cm-punjab-assistive-devices-program/

❤️ 👍 🙏 😢 😂 😮 59
8171Update.pk
8171Update.pk
2/23/2025, 5:09:48 AM

*پنجاب حکومت کے بعد وزیراعظم پاکستان کی جانب سے رمضان ریلیف پیکج متعارف کروانے کا باقاعدہ زیلان کر دیا گیا ہے اس رمضان ریلیف پیکج کے تحت اس دفعہ راشن کی بجائے نقد پانچ ہزار روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی جانیے یہ مالی امداد کون کون سے خاندانوں کو فراہم کی جائے گی اور اس کے لیے اہلیت کے معیارات کیا کیا ہیں مزید جانیے کیا اپ کو رجسٹریشن مکمل کروانے کی ضرورت ہوگی یا نہیں مکمل تفصیلات میں کے دیے ہوئے لنک کے اندر* https://8171programs.pk/prime-minister-ramzan-relief-package-2025/

❤️ 👍 😂 🙏 😢 😮 59
8171Update.pk
8171Update.pk
2/19/2025, 2:59:22 PM

*انتظار کی گھڑیاں ختم بینظیر کفالت پروگرام کی ادائیگیاں کب جاری ہوں گی اعلان ہو گیا* *جانیے کون سی تاریخ سے ادائیگیاں ملنا شروع ہوں گی* *پہلے مرحلے کے اندر 39 اضلاع کے اندر ادائیگیوں کو جاری کیا جائے گا* *جانیے کونسے صوبے سے کون کون سے اضلاع شامل کیے گئے ہیں* *مزید جانیے کیا بچوں کے تعلیمی وظائف بھی ساتھ میں جاری کیے جائینگے یا نہیں* *مکمل تفصیلات نیچے دیے ہوئے لنک کے اندر* https://8171programs.pk/benazir-kafalat-new-payment-13500-released-date/

❤️ 👍 🙏 😂 😢 😮 91
8171Update.pk
8171Update.pk
2/21/2025, 6:45:21 AM

*انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں وزیراعظم پاکستان کی جانب سے رمضان ریلیف پیکج کا باقاعدہ اعلان* *اب 39 لاکھ گھرانوں کو نقد 5,000 ہزار کی رقم فراہم کی جائے گی* *ملک بھر سے غریب اور مستحق خاندان اپنی رجسٹریشن مکمل کروا سکتے ہیں* *جانیے اہلیت کے معیارات کیا ہوں گے اور رجسٹریشن کیسے مکمل کروائی جا سکے گی* *مکمل تفصیلات نیچے دیے ہوئے لنک کے اندر* https://8171programs.pk/prime-minister-ramzan-relief-package-2025/

❤️ 👍 🙏 😢 😂 😮 85
Link copied to clipboard!