8171Update.pk
8171Update.pk
February 2, 2025 at 03:41 PM
*خوشخبری پنجاب حکومت کا اس دفعہ بھی رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ* *19 بنیادی اشیائے خرد نوش پر مشتمل مفت پیکج ملے گا* *غریب اور مستحق خاندانوں کی شناخت کے لیے پی ایس ای ار سروے کے ذریعے رجسٹریشن کا باقاعدہ اغاز ہو چکا ہے. اج ہی اپنے شناختی کارڈ کی مدد سے اپنے قریبی رجسٹریشن سینٹر یا ان لائن اپنی رجسٹریشن کو مکمل کروائیں. جانیے اہلیت کے معیارات اور رجسٹریشن مکمل کروانے کا مکمل طریقہ کار نیچے دیے ہوئے لنک کے اندر* https://8171programs.pk/pser-ramadan-relief-package-2025/
❤️ 👍 😢 🙏 😂 😮 74

Comments