Sindh CM House
February 11, 2025 at 04:50 AM
کراچی: ٹکرز/ وزیراعلیٰ ہائوس/فبروری 10
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سابق صوبائی وزیر اسماعیل راہو کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
وزیراعلیٰ سندھ کا مرحومہ کے بلند درجات اور فیملی کے صبر کے لیئے دعا
😢
❤️
👍
🌶️
😂
🤲
18