
Sindh CM House
109.7K subscribers
Verified ChannelAbout Sindh CM House
Sindh Chief Minister's House
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 31 مئی 2025ء *ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کی کامیابی، وزیراعلیٰ سندھ کی قوم کو مبارک باد* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر خراجِ تحسین ارشد ندیم نے پاکستان کا نام ایک بار پھر روشن کیا، پوری قوم کو اُن پر فخر ہے، وزیراعلیٰ سندھ یہ کامیابی پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ حکومت ارشد جیسے باصلاحیت کھلاڑیوں کی ہر ممکن سرپرستی کرے گی، مراد علی شاہ عبدالرشید چنا ترجمان وزیراعلیٰ سندھ #SindhCMHouse

*سنڌ جي وڏي وزير سيد مراد علي شاهه جو ورلڊ نو ٽوبيڪو ڊي جي موقعي تي پيغام* *سگريٽ ڇڪڻ صرف هڪ عادت ناهي پر هڪ موتمار بيماري جي پاڙ آهي، سيد مراد علي شاهه* *شهرين کي صحتمند زندگي ۽ تمباڪو کان پاڪ ماحول فراهم ڪرڻ اسان جو مشن آهي، وڏو وزير* ڪراچي (31 مئي 2025ع) سنڌ جي وڏي وزير سيد مراد علي شاهه چيو آهي ته تمباڪو نوشي هڪ عالمي وبا آهي، جنھن ڪارڻ هر سال لکين انساني جانيون ضايع ٿينديون آھن. "ورلڊ نو ٽوبيڪو ڊي" جي موقعي تي سندس پيغام ۾ هن زور ڀريندي چيو تھ صحت هر شهري جو بنيادي حق آهي ۽ اسان کي پنهنجي ايندڙ نسلن کي به تمباڪو جي نقصانڪار اثرن کان بچائڻو پوندو. سيد مراد علي شاهه چيو ته نوجوانن کي تمباڪو نوشي کان بچائڻ حڪومت جي پهرين ترجيح آهي. شهرين کي صحتمند زندگي ۽ صاف ماحول مهيا ڪرڻ اسان جو مشن آهي. هن چيو ته سگريٽ ڇڪڻ رڳو عادت نه آھي، پر ڪيترين ئي خطرناڪ بيمارين جي پاڙ آهي. صحت جي حفاظت لاءِ تمباڪو بابت قانونن تي سختي سان عمل ڪرايو ويندو. وڏي وزير چيو ته سنڌ حڪومت تمباڪو نوشي خلاف اثرائتا پاءَ وٺي رهي آهي. تعليمي ادارن، اسپتالن ۽ عوامي هنڌن تي تمباڪو تي پابندي لاڳو ڪئي پئي وڃي. سيد مراد علي شاهه شهرين کي اپيل ڪئي ته تمباڪو نوشي ڇڏي ڏين ۽ ٻين کي پڻ منفي عادت کان بچائڻ ۾ سندن ڪردار ادا ڪرڻ گھرجي. عبدالرشيد چنا ترجمان وزيراعليٰ سنڌ #SindhCMHouse | #WorldNoTobaccoDay | #WHO | #SindhGovt

ڪراچي / سي ايم هائوس / 31 مئي 2025 *ايشين ايٿليٽڪس چيمپئن شپ ۾ پاڪستان جي سوڀ، سنڌ جي وڏي وزير پاران قوم کي واڌايون* وڏي وزير سيد مراد علي شاهه جو ارشد نديم کي گولڊ ميڊل کٽڻ تي خراج تحسين پيش ارشد نديم هڪ ڀيرو ٻيهر پاڪستان جو نالو روشن ڪيو آهي، سڄي قوم کي سندس تي فخر آهي، وڏو وزير هيءَ ڪاميابي سموري قوم لاءِ فخر جو باعث آهي، وڏي وزير سيد مراد علي شاهه سنڌ حڪومت ارشد جهڙن باصلاحيت رانديگرن جي هر ممڪن مدد فراهم ڪندي، وڏو وزير عبدالرشيد چنا ترجمان وزير اعليٰ سنڌ #SindhCMHouse

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 31 مئی 2025ء *وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے پر پیغام* آج دنیا بھر میں ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے منایا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نوجوان نسل کو تمباکو نوشی سے بچانا ہماری اولین ترجیح ہے، سید مراد علی شاہ شہریوں کو صحت مند زندگی اور تمباکو سے پاک ماحول دینا ہمارا مشن ہے، وزیراعلیٰ سندھ تمباکو نوشی صرف ایک عادت نہیں بلکہ ایک مہلک بیماری کی جڑ ہے، وزیراعلیٰ سندھ صحت عامہ کے تحفظ کے لیے تمباکو کے خلاف قانون پر سختی سے عمل کیا جائے گا، مراد علی شاہ سندھ حکومت تعلیمی اداروں، اسپتالوں اور عوامی مقامات پر تمباکو پر پابندی کے نفاذ کے لیے پرعزم ہے، مراد علی شاہ تمباکو نوشی ترک کریں اور دوسروں کو بھی بچائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی شہریوں سے اپیل آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ صحت ہمارا حق ہے، اور ہمیں اپنی زندگی کو تمام تر خطرات سے محفوظ رکھنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا ترجمان وزیراعلیٰ سندھ #SindhCMHouse #WorldNoTobaccoDay #WHO #SindhGovt

کراچی/وزیر اعلیٰ ہائوس/31 مئی 2025ء وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی اپنی کابینہ اراکین کے ساتھ بجٹ پروپوزلز پراجلاس؛ اجلاس میں صوبائی وزراء ، مشیران، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ اور متعلقہ سیکریٹریز شریک؛ میں کابینہ اراکین سے آئندہ بجٹ کے حوالے سے مشاورت کرنا چاہتا ہوں؛ وزیراعلیٰ سندھ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر ہر ضلع سے بجٹ تجاویز لی ہیں؛ وزیراعلیٰ سندھ نئے بجٹ میں پانی، نکاسی ،سولر، تعلیم، صحت ، زراعت اور صنعتی ترقی اہم ہوں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ رواں مالی سال میں کوئی نئی اسکیم نہیں لی گئی تھی؛ وزیراعلیٰ سندھ حکومت نے زیادہ سے زیادہ جاری اسکیمیں مکمل کرنے کی کوشش کی ؛ وزیراعلیٰ سندھ نئے سال میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر نئی اسکیمیں شامل کررہے ہیں؛ وزیراعلیٰ سندھ تمام محکموں ، اُن کےذیلی اداروں اور ضلعوں سے نئی اسکیمیں آچکی ہیں؛ وزیراعلیٰ سندھ سیلاب متاثرین کی بحالی، اسکولوں اور اسپتالوں کی مرمت جاری رہے گی؛ وزیراعلیٰ سندھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر بھی نئے پراجیکٹس شروع کریں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کو نئے بجٹ میں اہمیت دیں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ بحالی اور دیکھ بھال کے حوالے سے بجٹ میں اضافہ ہوگا؛ وزیراعلیٰ سندھ اسپتالوں کے آلات اور اُن کی مزید بہتری کے لیے بجٹ رکھا جائے گا؛ وزیراعلیٰ سندھ نئے سال میں کراچی میں ٹرانسپورٹ کے چند پراجیکٹس مکمل ہوں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ وزراء نے نئے بجٹ کے لیے وزیراعلیٰ کو تجاویز دیں؛ غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی کی تجاویز پیش کی گئیں ؛ اجلاس میں بلدیاتی اداروں کو اپنے پائوں پر کھڑے ہونے کے لیے اقدامات کرنے کی تجاویز دی گئیں؛ لوکل گورنمنٹ کو مزید مستحکم کرنے کا فیصلہ کیا گیا؛ نئے سال میں ڈیجیٹل کیش ٹرانسفر کو متحرک کرنے کی تجاویز دی گئیں ؛ سالڈ ویسٹ مینجمٹ کو نئے سال میں مزید اضلاع تک وسعت دینے کی تجاویز دی گئیں؛ سندھ حکومت کو بجلی کے لیے سولر سسٹم کو مستحکم کرنے کی تجاویز ؛ مختلف اضلاع میں بس اسٹینڈز کی تعمیر کے پروپوزل شامل ؛ وزیراعلیٰ سندھ وفاقی حکومت کتنے فنڈز دینے کا ہندیہ دیتی ہے اور صوبائی ریونیو کے ہدف کے مطابق نئے بجٹ کو فائنل کریں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ عید کے بعد مزید اجلاس کرکے بجٹ تجایوز کو حتمی شکل دیں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ

Murad unveils visionary budget priorities focusing on education, health, water, sustainable development. • Budget focuses on education, healthcare, agriculture, industrial growth. • water supply, drainage, solar, social protection priorities KARACHI (May 31): Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah convened a high-level cabinet meeting with ministers, advisors, Chief Secretary Asif Hyder Shah, and relevant secretaries to deliberate on the province’s budget proposals for the upcoming fiscal year 2025-26. The meeting underscored the government’s commitment to inclusive development, poverty alleviation, and sustainable progress in line with the directives of PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari. Opening the session, Murad Shah said, “I want to engage all cabinet members thoroughly in shaping the next budget to ensure it addresses the real needs of our people.” He added, “Under Chairman Bilawal Bhutto Zardari’s leadership, we have collected proposals from every district to make this budget representative and impactful.” The CM outlined the core focus areas of the new budget, emphasising water supply and drainage, solar energy expansion, education, healthcare, agriculture, and industrial growth. “This year (2024-25), we have not introduced any new schemes under the priority to complete ongoing projects,” he said. He added that in the upcoming budget, Chairman Bilawal Bhutto has issued instructions for launching new initiatives that bring tangible benefits to the people. The important highlights from the meeting include continued rehabilitation efforts for flood-affected communities, repair of schools and hospitals, and launching new mega projects through Public-Private Partnerships to boost infrastructure and services, strengthening social protection programmes aimed at eradicating poverty and increasing budget allocations for repair and maintenance, as well as upgrading hospital equipment and completion of transport projects in Karachi to improve urban mobility. Proposals given by the cabinet members include reducing non-development expenditures and empowering local governments to become financially self-reliant, introducing digital cash transfers with incentives to enhance social welfare delivery, expanding solid waste management and solar energy systems across the province, and constructing new bus stands in multiple districts to improve public transportation. The CM also highlighted the importance of federal-provincial coordination, stating, “We will finalise the budget based on the federal government’s funding commitments (provincial share) and our provincial revenue targets to ensure fiscal responsibility and effectiveness.” “After Eid, we will hold further meetings to finalise and approve the budget proposals. Our goal is to present a budget that is transparent, development-oriented, and focused on improving the lives of every Sindh resident,” the chief minister concluded. This proactive approach signals Sindh’s dedication to sustainable development, social equity, and efficient governance in the coming financial year.

*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے پر پیغام* *تمباکو نوشی صرف ایک عادت نہیں بلکہ ایک مہلک بیماری کی جڑ ہے،سید مراد علی شاہ* *شہریوں کو صحت مند زندگی اور تمباکو سے پاک ماحول دینا ہمارا مشن ہے، وزیراعلیٰ سندھ* کراچی (31 مئی 2025ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے "ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے" کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمباکو نوشی ایک عالمی وبا ہے، جو ہر سال لاکھوں افراد کی زندگیوں کا خاتمہ کر دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ صحت مند زندگی ہمارا بنیادی حق ہے اور ہمیں تمباکو جیسے مہلک عناصر سے خود کو اور اپنی آئندہ نسلوں کو بچانا ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نوجوان نسل کو تمباکو نوشی سے بچانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ شہریوں کو صحت مند زندگی اور تمباکو سے پاک ماحول فراہم کرنا حکومت سندھ کا مشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمباکو نوشی نہ صرف ایک نقصان دہ عادت ہے بلکہ یہ متعدد مہلک بیماریوں کی جڑ بھی ہے۔ صحت عامہ کے تحفظ کے لیے تمباکو سے متعلقہ قوانین پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تعلیمی اداروں، اسپتالوں اور عوامی مقامات پر تمباکو پر پابندی کے نفاذ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ تمباکو نوشی ترک کریں اور دوسروں کو بھی اس مہلک عادت سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ عبدالرشید چنا ترجمان وزیراعلیٰ سندھ #SindhCMHouse | #WorldNoTobaccoDay | #WHO | #SindhGovt

ٹکرز برائے نشر / 30 مئی 2025 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سوراب میں دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت بھارتی دہشتگردی کی پشت پناہی کا ہر سطح پر مقابلہ کیا جائے گا، مراد علی شاہ بلوچستان کے عوام دشمن کے ناپاک عزائم کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں، مراد علی شاہ خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا بزدلی کی انتہا ہے، مراد علی شاہ ایسی کارروائیاں دشمن کی کمزوری اور خوف کی عکاسی کرتی ہیں، مراد علی شاہ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، مراد علی شاہ حکومت اور سکیورٹی ادارے مل کر ان عناصر کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کریں گے، مراد علی شاہ سکیورٹی اداروں کو دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنی چاہئیں، مراد علی شاہ عوام کی جان و مال کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، مراد علی شاہ حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، مراد علی شاہ وزیراعلیٰ کی شہید ہدایت بلیدی کے خاندان سے دلی ہمدردی، اظہا تعزیت و درجات کی بلندی کی دعا عبدالرشید چنا میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ