Sindh CM House
February 11, 2025 at 12:00 PM
کراچی /وزیراعلیٰ ہائوس /11فروری 2025ء
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج نیشنل بینک اسٹیڈیم کی تعمیر نو کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نیشنل بینک اسٹیڈیم کی تعمیر نو کا افتتاح کریں گے؛ ترجمان
اسٹیڈیم کا افتتاح صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری کو کرنا تھا؛
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ افتتاحی تقریب میں صدر پاکستان کی نمائندگی کریں گے؛ ترجمان
اسٹیڈیم کی تعمیر نو کی تقریب کا انتظام پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیا ہے ؛
عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ
❤️
👍
😂
🍆
🖐
🙏
15