Sindh CM House
                                
                                    
                                        
                                    
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 11, 2025 at 02:22 PM
                               
                            
                        
                            کراچی /وزیراعلیٰ ہائوس /11فروری  2025ء
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے؛ ترجمان
وزیراعلیٰ سندھ کو چیئرمین پی سی بی  نے ریسیو کیا؛ 
چیئرمین پی سی بی  نے کھلاڑیوں کا تعارف وزیراعلیٰ سندھ  سےکروایا؛ 
اس موقع پر صوبائی وزیر کھیل محمد بخش مہر  ، میئرکراچی مرتضیٰ وہاب اور تاجر برادری بھی  شریک؛  
عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🦴
                                        
                                    
                                    
                                        6