
Sindh CM House
February 11, 2025 at 02:24 PM
کراچی ، وزیراعلیٰ ہاؤس، 11 فروری
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا
وزیراعلیٰ سندھ افتتاحی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی نمائندگی کر رہے ہیں
نیشنل بینک اسٹیڈیم کی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کےلیے اپ گریڈیشن کی گئی ہے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور دیگر افتتاحی تقریب میں موجود
وزیراعلیٰ سندھ کی اسٹیڈیم کی تعمیر نو ریکارڈ مدت میں مکمل ہونے پر چیئرمین پی سی بی کو مبارکباد
حکومت سندھ کراچی میں کھیلوں کےلیے بھرپور سہولیات فراہم کرنے کےلیے کوشاں ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
2018 میں نیشنل اسٹیڈیم کو سندھ حکومت نے اپ گریڈ کیا تھا، وزیراعلیٰ سندھ
نیشنل اسٹیڈیم میں اس وقت پی ایس ایل کےلیے تمام سہولیات فراہم کی گئی تھیں، مراد علی شاہ
کراچی والے کرکٹ سے محبت کرتے ہیں، حکومت سندھ بھرپور سہولیات فراہم کر رہی ہے، مراد علی شاہ
کراچی میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائےگی، وزیراعلیٰ سندھ
آئی سی سی چیئمپئینر ٹرافی میں شاہینوں سے بہتر پرفارمنس کی امید ہے، مراد علی شاہ
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن فائٹنگ گیم ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ
عبدالرشید چنا
ترجما وزیراعلیٰ سندھ
❤️
😂
👍
8