Sindh CM House

Sindh CM House

109.7K subscribers

Verified Channel
Sindh CM House
Sindh CM House
February 12, 2025 at 10:40 AM
کراچی /وزیراعلیٰ ہائوس /12فروری 2025ء وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات؛ ترجمان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال؛ حیدرآباد اسٹیڈیم اپ گریڈ کر کے انٹرنیشنل میچز منعقد کرنے کےحوالے سے ضروری اقدامات پر بات چیت؛ ملاقات میں سندھ کے مختلف شہروں اور دیہی علاقوں سے ٹیلنٹ کی تلاش پر اتفاق؛ صوبے کے نوجوانوں کو کرکٹ میں آگے لایا جائے؛ وزیراعلیٰ سندھ ٹیلٹ ہنٹ کے حوالے سے باقاعدہ منصوبہ تیارکیا جائے گا؛ چیئرمین پی سی بی حیدرآباد نیاز اسٹیڈیم کی بحالی بہت ضروری ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ
❤️ 👍 😂 🇵🇸 🥳 14

Comments