Sindh CM House

Sindh CM House

109.7K subscribers

Verified Channel
Sindh CM House
Sindh CM House
February 12, 2025 at 03:04 PM
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیا ناظم آباد میں میڈیا سے بات چیت کپتان کرکٹ کے ہوتے ہیں، مجھے کوئی شوق نہیں، وزیراعلیٰ سندھ کراچی میں ٹریفک حادثات تشویش ناک ہیں، مراد علی شاہ سیکریٹری نے اجلاس میں کئی اقدامات کا حکم دیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کل اجلاس بلایا ہے جس میں اقدامات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائےگا، مراد علی شاہ جہاں جاتا ہوں فینسی نمبر پلیٹ اور بغیر فٹنس کی گاڑیاں نظر آتی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ لوگوں نے قانون کے ساتھ تعاون کرنا چھوڑ دیا ہے، مراد علی شاہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائےگی، وزراعلیٰ سندھ چھوٹے بڑے لوگوں کی بات نہیں، جان سب کی قیمتی ہے، مراد علی شاہ کرکٹ کو تو بہت زیادہ اسپانسرز مل جاتے ہیں، مراد علی شاہ سندھ حکومت نے قومی کھیل ہاکی کےلیے ورلڈ کلاس بلیو ٹرف لگائےہیںِ وزراعلیٰ سندھ کرکٹ کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی سے بات ہوئی ہے، مراد علی شاہ نیاز اسٹڈیم کی بحالی پر اتفاق کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ حیدرآباد میں ایک اچھا ہوٹل بھی بننا چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ اس وقت پبلک ٹرانسپورٹ کےلیے پہلی کھیپ آگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ اس سال 500 ای وی بسوں کےلیے بجٹ میں پیسے رکھے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ تین چار سال میں 8 ہزار بسیں شامل کریں گے ، وزیراعلیٰ سندھ پرائیویٹ سیکٹر کو بھی سبسڈی دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ ہمارے دو بڑے بس روٹس پر کام جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ سرکلر ریلوے کو سی پیک میں لانے کےلیے بات ہوئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سرکلر ریلوے پر چینی کمپنیوں کے ساتھ بھی بات ہوئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ لاہور کی اورنج لائن جیسی سبسڈی کے سی آر کےلیے دینے کا مطالبہ کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ لاہور میں اورنج لائن بنانے والی کمپنی بھی کے سی آر کےلیے دلچسپی رکھتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
❤️ 👍 😂 👮‍♂️ 🖐 28

Comments