Sindh CM House

Sindh CM House

109.7K subscribers

Verified Channel
Sindh CM House
Sindh CM House
February 13, 2025 at 06:46 AM
کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس/ 13 فروری 2025ء *وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ٹریفک مسائل اور روڈ حادثات پر اہم اجلاس* سینئر وزیر شرجیل میمن، وزیر بلدیات سعید غنی، وزیر ایکسائیز مکیش چاولہ، وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، سیکریٹری انرجی مصدق خان، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، آئی جی پولیس غلام نبی میمن، کمشنر کراچی حسن نقوی، سیکریٹری ایکسائیز سلیم راجپوت، سیکریٹری قانون علی احمد بلوچ اور سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن اجلاس میں شریک وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر میں بڑھتے ہوئے روڈ حادثات پر بات چیت کی وزیراعلیٰ سندھ کی محکمہ ایسائیز ، بلدیات، ٹریفک پولیس اور ضلع پولیس کو آئی جی پولیس کے ذریعے ہدایت سید مراد علی شاہ نے گاڑیوں کی فٹنیس اور ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے اہم فیصلے کیئے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ اجلاس میں کیئے گئے فیصلوں کو پریس کانفرنس کے ذریعے عوام تک آگاہی فراہم کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کو ہدایت عبدالرشید چنا ترجمان وزیراعلیٰ سندھ #sindhcmhouse
❤️ 👍 😂 9

Comments