Sindh CM House
February 13, 2025 at 07:54 AM
کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس/ 13 فروری 2025ء
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جاپان کے سفیر اکاماٹسو شیوچی (AKAMATSU Shiochi) کی ملاقات
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے جاپان کی کمپنیز کوکراچی میں ماس ٹرانزٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
ہم چاہتے ہیں کہ جاپان ویسٹ واٹر ٹریٹیمنٹ میں سندھ میں کام کرے، وزیراعلیٰ سندھ
ویسٹ واٹر ٹریٹمینٹ میں جاپان کی کمپنیاں کراچی آئیں، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ حکومت براہ راست سرمایہ کاری اور پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت کافی پروجیکٹ کر رہی ہے، مراد علی شاہ
جاپان کے سفیر نے ٹرانسپورٹ اور ویسٹ واٹر ٹریٹمینٹ میں دلچسپی ظاہر کی
جاپان کی کمپنیاں سندھ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہیں، سفیر اکاماٹسو شیوچی
سندھ میں جاپان کی سرمایہ کاری سے متعلق محکمہ سرمایہ کاری اور سفارت خانہ کا رابطہ کاری کرنے پر اتفاق
عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
#sindhcmhouse
❤️
😂
🇰🇼
👍
6