
Sindh CM House
February 15, 2025 at 05:09 AM
کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 15 فروری 2025ء
وزیراعلیٰ سندھ انٹروینشنل ریڈیولاجی سوسائٹی آف پاکستان (IRSP) کی نویں سالانہ کانفرنس کا ربن کاٹ کر افتتاح کیا
سید مراد علی شاہ نے کانفرنس میں لگائے گئے اسٹالز کا دورہ بھی کیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
#sindhcmhouse
❤️
👍
😂
🙏
8