CityNews021
February 13, 2025 at 03:06 PM
سابق گورنر سندھ عشرت العباد اور اے این پی رہنما شاہی سید کا ٹیلیفونک رابطہ، اتفاق کیا کہ ڈمپر حادثات لسانی نہیں، انتظامی مسئلہ ہیں۔ عوام سے لسانی فسادات کی سازش ناکام بنانے کی اپیل۔ عشرت العباد نے سیاسی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا۔
For Latest Karachi Updates, Please Join CityNews021 Official WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029Va8bhHxCsU9HaEtwOQ3y
👍
😂
❤️
🙏
61