
CityNews021
76.7K subscribers
About CityNews021
CityNews021 is the largest Social Media News Network of Karachi - Pakistan. For Advertisement Details, Please Contact: 03142233926
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*رمضان المبارک کا آغاز !* پاکستان میں آج نمازِ تراویح کے روح پرور اجتماعات ہوں گے، مساجد میں خُصوصی انتظامات۔

*سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ،* فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کی کمی سے 3 لاکھ روپے کی سطح پر پہنچ گئیں۔

*Trade Learning institute* *💯% Free Courses* *ہنر سیکھیں ، پیسہ کمائیں* *Free Transport Available* خواتین کے لیے فری ٹرانسپورٹ کی سہولت موجود ہے۔ مین بس اسٹاپ سے انسٹیٹیوٹ۔ *داخلے جاری ہیں* *Starting Date, 3 March 2025* *خوشخبری* *ٹی،ایل،آئی، لایا آپ کے لیے بلکل فری کورسز* *1) Painting With Art & Craft Course* For Boys & Girls *پینٹنگ ود آرٹ اینڈ کرافٹ کورس* لڑکے اور لڑکیوں کے لیے دورانیہ ایک ماہ پیر سے جمعہ صبح 10:30 سے 12 *2) Ladies Tailoring Course* *Basic & Advance* *لیڈیز ٹیلرنگ کورس* *بیسک اور ایڈوانس* برائے خواتین دورانیہ دو ماہ پیر سے جمعہ دوپہر 1:30 سے دوپہر 3 نوٹ : یہ کورس عید کے بعد شروع ہوگا ۔ *3) Basic Beautician Course* *بیسک بیوٹیشن کورس* برائے خواتین دورانیہ 1 ماہ پیر سے جمعہ دوپہر 12 سے 1:30 *4) Advance Bridal & Mehndi Course* *ایڈوانس برائیڈل اور مہندی کورس* برائے خواتین دورانیہ 1 ماہ پیر سے جمعہ دوپہر 1:30 سے دوپہر 3 *5) Gents Tailoring For Gents Course* جینٹس ٹیلرنگ فار جینٹس کورس مرد حضرات کے لئے جس میں مرد حضرات کو جینٹس کپڑوں کی سلائی سکھائی جاتی ہے دورانیہ 1 ماہ پیر سے جمعہ صبح 9 سے 10:30 *6) A/c Refrigeration Course* اے سی ریفریجریشن کورس دورانیہ 2 ماہ پیر سے جمعہ صبح 10:30 سے 12 نوٹ : یہ کورس عید کے بعد شروع ہوگا ۔ *7) Basic Electric & House Electrician Course* بیسک الیکٹرک اور ہاؤس الیکٹریشن کورس دورانیہ 1 ماہ پیر سے جمعہ صبح 10:30 سے 12 *8) Mobile Repairing Course* موبائل ریپرنگ کورس دورانیہ 1 ماہ پیر سے جمعہ دوپہر 12 سے 1:30 *9) CCTv Technician Course* سی سی ٹی وی ٹیکنیشن کورس دورانیہ 1 ماہ پیر سے جمعہ صبح 9 سے 10:30 *10) Solar Technician Course* سولر ٹیکنیشن کورس دورانیہ 1 ماہ پیر سے جمعہ صبح 9 سے 10:30 دلچسپی رکھنے والے اسٹوڈنٹس جلد از جلد رابطہ کریں اور آفس آ کر اپنے ڈاکومینٹس جمع کروا دیں۔ *نوٹ* تمام کورسز 3 مارچ بروز پیر سے شروع ہو رہے ہیں۔ *Required Documents* 3 پکچرز این آئی سی یا ب فارم ( فوٹو کاپی) بجلی یا گیس کا بل ( فوٹو کاپی) تعلیمی سرٹیفیکیٹ یا مارکس شیٹ رابطہ: 0336-3779710 پتہ: *ٹریڈ لرننگ انسٹیٹیوٹ* مکان نمبر B-83 فرسٹ فلور، مقابل الادین پارک، قریب، طیبہ مسجد، *POTHAM* کے برابر میں، بلاک نمبر 10، گلشن اقبال، کراچی۔

زکوٰۃ کی کٹوتی کے مقصد کے لیے تمام بینک اور مالیاتی ادارے 3 مارچ بروز پیر بند رہیں گے۔ *اسٹیٹ بینک نے اعلان کردیا* https://whatsapp.com/channel/0029Va8bhHxCsU9HaEtwOQ3y

*شطرنج کا چیمپئن کون ہوگا؟* وزیراعلیٰ سندھ اور پاکستان کی انڈر 18 شطرنج چیمپئن مہک مقبول بڑے معرکے میں آج مدمقابل ہوں گے۔

کراچی کی سڑکوں پر دندناتے ڈمپر نے حب ریور روڈ پر رکشے کو ٹکر دے ماری، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی۔ *حادثے کے بعد ڈرائیور ڈمپر سمیت فرار۔*

*ایدھی انفارمیشن بیورو کراچی کے مطابق ماہ فروری 2025 میں کراچی شہر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 8 خواتین اور 3 بچوں سمیت 73 افراد جاں بحق ہوئے اور 90 سے زاہد خواتین سمیت 700 سے زاہد افراد زخمی ہوئے جبکہ رواں سال اب تک 16 خواتین اور 8 بچوں سمیت 138 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور 160 سے زائد خواتین سمیت 1500 سے زائد افراد زخمی ہوئے* *Edhi Infromation Karachi*


*🇮🇹 اٹلی میں پاکستانی طلبہ کے لیے اسکالرشپ کا شاندار موقع!* اٹلی میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہاں پاکستانی طلبہ کے لیے ایک شاندار موقع ! *STUDY IN ITALY* 🇮🇹 100% SCHOLARSHIP ✅ Bachelor & Masters Programs ✅ FREE Accommodation* ✅ Monthly Stipend* ✅ With & Without IELTS ✅ Intake- Sep 2025 🇪🇺 SCHENGEN Travel 29+ Countries *DEADLINE : 30 MARCH-2025* For Further Details Call or Visit Our Office 📌 * *خوابوں کو حقیقت میں بدلیں!* مزید معلومات اور درخواست کا عمل جاننے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں! 📚✈️ *Visa Experts ®* 📍Office No# 118, First Floor, Emerald Tower, Near Do Talwar, Clifton, Karachi. *🤙Call Now* 03-111-829-388 *Stay Tune Our Latest Update Follow our WhatsApp Channel for Study Scholarship Updates* 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VahI5igFMqrh5h8Od11Y
