CityNews021
CityNews021
February 13, 2025 at 04:32 PM
*کراچی میں ڈمپر نے ایک اور شہری کی جان لے لی* کراچی میں ڈمپر نے ایک اور شہری کی زندگی کا چراغ گل کردیا۔میمن گوٹھ میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شہری جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق شہری کی شناخت 45 سالہ سیف اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔متوفی کی میت ضروری قانونی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردی ہے، ذرائع کے مطابق ڈمپر ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہوگیا جس کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va8bhHxCsU9HaEtwOQ3y
😢 🙏 👍 😮 😂 ❤️ 106

Comments