Hassan Nisar

Hassan Nisar

81.0K subscribers

Verified Channel
Hassan Nisar
Hassan Nisar
January 23, 2025 at 01:34 PM
اگر تمہاری چاہت تم سے دور بھی ہو جائے تو بھی نا امید مت ہونا، کیونکہ ہمارا مالک ہر چیز پر قادر ہے اور یہ آزمائش کا حصہ بھی ہو سکتا ہے۔ شیطان تمہارے دل میں وسوسے ڈالے گا، مگر تم اپنا یقین ہمیشہ قائم رکھنا کیونکہ وسیلہ ہمارے رب نے بنانا ہے، لوگوں نے نہیں۔ کوئی کتنا ہی مخالف ہو، جب رب کی رضا ہو گی تو سب عطا ہو گا۔ ❤️
❤️ 👍 😢 💯 🙏 🤲 🌹 😂 🥰 315

Comments