Hassan Nisar
January 26, 2025 at 11:35 AM
آپ نــے اکــثر دیکـــھا ہــوگا کــہ گـــند پـــر بیٹـــھا کُتا یا روڈ کنارے سویا ہوا کـُـتا گاڑی کے پیــچھے کچــھ فاصلــے تک بھونکــتا اور دوڑتا ہے۔ نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے، نہ گاڑی میں بیٹھتا ہے اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی ہے۔ بس خوامخواہ بھوکنا اس کی عادت ہے۔
ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں داواں ہوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اسی لیے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے اُلجنے کی بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں۔
انشاء اللہ ربِ کعبہ کو منظور ہوا تو کامیابیاں آپ کی منتظر رہیں گی۔
❤️
👍
😂
😮
🙏
🥰
💯
😢
🤲
☺️
293